بھنگ کیلئے پہلے لائسنس کی منظوری

 بھنگ کیلئے پہلے لائسنس کی منظوری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھنگ کے پودے کے طبی اور صنعتی استعمال کے لیےکابینہ کی جانب سے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی گئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھنگ کے پودے کے طبی اور صنعتی استعمال کے لیےکابینہ کی جانب سے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی گئی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہاکہ منظوری کے تحت پہلا لائسنس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور پی سی ایس آئی آر کو جاری کیا گیا تاریخی فیصلہ پاکستان کو یو ایس ڈالرز سی بی ڈی مارکیٹ میں جگہ دے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں