ڈاکٹر آصف ریاض جی ڈی میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ کراچی تعینات
وفاقی حکومت نے ڈاکٹر آصف ریاض کی تین سال کنٹریکٹ پر بطور ڈائریکٹر جنرل میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ کراچی تقرری کی ہے
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)جبکہ آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کیڈر گریڈ20 کے افسر آصف خان کو چیف فنانس اینڈ اکائو نٹس آفیسر وزارت بین الصوبائی رابطہ تعینات کیاگیاہے ۔