پاکستان میں پہلا روزہ 14اپریل عیدالفطر 14مئی کو ہوگی:ماہر فلکیات

پاکستان میں پہلا روزہ 14اپریل   عیدالفطر 14مئی کو ہوگی:ماہر فلکیات

پاکستان میں پہلے روزہ کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں پہلا روزہ 14اپریل اور عیدالفطر 14مئی کو ہوگی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں پہلے روزہ کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں پہلا روزہ 14اپریل اور عیدالفطر 14مئی کو ہوگی۔ ماہر فلکیات کا کہناہے کہ اس سال پاکستان میں 30روزے ہوں گے اور رمضان المبارک کا آغاز 14اپریل سے ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں