گورنربلوچستان کو تبدیل کیے جانے کا امکان
گورنربلوچستان کے تبدیل کیے جانے کا امکان ہے ،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نئے گورنرکی تعیناتی کے لیے مختلف ناموں پرمشاورت شروع کر دی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنربلوچستان کے تبدیل کیے جانے کا امکان ہے ،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نئے گورنرکی تعیناتی کے لیے مختلف ناموں پرمشاورت شروع کر دی، تحریک انصاف کے رہنما ظہورآغا نئے گورنر بلوچستان کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments