سوتیلے باپ نے 5 سالہ بچی کو قتل کردیا،لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار

 سوتیلے باپ نے 5 سالہ بچی کو قتل  کردیا،لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار

فیصل آباد (اے پی پی)سوتیلے باپ نے 5 سالہ بچی کو قتل کردیا، بچی کی لاش کھیتوں سے برآمد کر لی گئی ،

تفصیلات کے  مطابق تھانہ گڑھ کے علاقہ چک 543 گ ب میں سوتیلے باپ غلام محی الدین نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 5 سالہ بچی زینب بی بی کو مبینہ طور پر قتل کردیا،لاش کو کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے ، پولیس نے والدہ کی اطلاع پر بچی کو تلاش کیا تو لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...