ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں،لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے

ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں،لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے

انارکلی ،کاہنہ،چوہنگ،فیصل ٹائون،شادمان ،شادباغ،برکی میں وارداتیں

 لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے ، موبائل فونز، موٹر سائیکلیں لوٹ لی گئیں ، انارکلی میں سلیم سے 5لاکھ روپے اور موبائل،کاہنہ میں حارث سے 4لاکھ 45ہزار روپے اور موبائل فون,چوہنگ میں اختیار سے 4 لاکھ 25 ہزار روپے ،موبائل فون، فیصل ٹائون میں انجم سے 4لاکھ 15ہزار روپے ،موبائل فون، شادمان میں عدنان سے 4 لاکھ روپے ، موبائل فون اور دیگر سامان ،شادباغ کے علاقے میں یاسر سے 20 ہزار روپے اور،موبائل فون لوٹ لیا گیا،برکی کے علاقے میں حسن سے 19 ہزار روپے ،ہڈیارہ کے علاقے میں عمران سے 10 ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا گیا، ملت پارک سے ریحان ،سندر سے اخلاق اور لوہاری سے جنید کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...