جواد پال رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر

جواد پال رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ اکیس کے آفیسر جواد پال کورجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کر دیا گیا ہے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جواد پال وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے تھے ،انہیں سپریم کورٹ میں گریڈ بائیس کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے ان کی تعیناتی تین سال کے عرصہ کے لیے ہو گی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں