پروفیسر ابراہیم جماعت اسلامی پختونخوا کے عبوری امیر مقرر
لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے پروفیسر محمد ابراہیم کو خیبرپختونخوا کا عبوری امیر مقرر کردیا گیا۔
خیال رہے صوبائی امیر مشتاق احمد خان نے اپنی سینیٹ کی بڑھتی مصروفیت کے سبب جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کی امارت سے استعفیٰ دے دیا تھا، جسے سراج الحق نے باہمی مشاورت سے منظور کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments