کسٹم انٹیلی جنس نے دس روز میں 30کروڑ30لاکھ کے سمگل شدہ سگریٹ قبضہ میں لئے ، ایف بی آر

کسٹم انٹیلی جنس نے دس روز میں  30کروڑ30لاکھ کے سمگل شدہ  سگریٹ قبضہ میں لئے ، ایف بی آر

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی ) کسٹم انٹیلی جنس نے گزشتہ 10روز میں 30کروڑ30لاکھ روپے کے سمگل سگریٹ قبضہ میں لئے ۔

ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق چیئرمین ایف بی آر کی ہدایا ت پر ملک بھر میں سگریٹ  کی سمگلنگ کے خلاف آپریشن جاری ہے ، سگریٹ بلوچستان ،سندھ ،خیبر پختونخوا سے قبضہ میں لئے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں