ضمنی انتخابات، لاہورکے ایک قومی اور 4صوبائی حلقوں کیلئے پولنگ سکیم جاری

ضمنی انتخابات، لاہورکے ایک قومی اور  4صوبائی حلقوں کیلئے پولنگ سکیم جاری

لاہور (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات2024 کیلئے لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک اور پنجاب اسمبلی کے چار حلقوںکیلئے پولنگ سکیم جاری کردی۔

این اے 119میں کل رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد5 لاکھ 30 ہزار167ہے جس کیلئے 338 پولنگ سٹیشنزقائم کردئیے گئے ۔پی پی 147 میں 3 لاکھ 74 ہزار847ووٹرزکیلئے 232،پی پی 149 میں تین لاکھ 45ہزار448ووٹرزکیلئے 218،پی پی 158 میں ایک لاکھ 85 ہزار 516ووٹرزکیلئے 116 اور پی پی 164 میں ایک لاکھ 43ہزار 395ووٹرزکیلئے 97پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں