قصور :اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ،مخالف کو قتل کردیا

قصور :اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ،مخالف کو قتل کردیا

قصور(خبرنگار،نمائندہ دنیا)قصور کے علاقے میں اراضی کے تنازعہ پرمخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔

بستی ونیکاں میں رمضان اور رفیع کا زمین کا تنازعہ پندرہ سال سے چل رہا تھا اسی رنجش پر ملزم رمضان وغیرہ نے فائرنگ کرکے رفیع کو قتل کر دیا۔پولیس تھانہ بی ڈویژن مصروف تفتیش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں