بادامی باغ :سسر نے گھریلو ناچاقی پر بہو کو قتل کر دیا

بادامی باغ :سسر نے گھریلو ناچاقی پر بہو کو قتل کر دیا

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)بادامی باغ کے علا قہ میں گھریلو ناچاقی پر 26 سالہ بہو کو قتل کر دیا گیا ،پو لیس نے لا ش پو سٹما ر ٹم کیلئے بھجو ا دی ۔

ایس پی سٹی کیپٹن (ر)قاضی علی رضا نے بتا یا کہ بادامی باغ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کر کے ملزم اشتیاق عرف بگا کوگرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا جس نے گھریلو ناچاقی پر چاقو کے وار کر کے اپنی بہو بینش کو شدید زخمی کردیا جوہسپتال منتقل کرنے پر جانبر نہ ہو سکی ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں