جسٹس اعجاز سواتی قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ، حلف اٹھا لیا

جسٹس اعجاز سواتی قائم مقام  چیف جسٹس بلوچستان  ہائیکورٹ ، حلف اٹھا لیا

کوئٹہ ( آئی این پی ) جسٹس محمد اعجاز سواتی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

 قائم مقام چیف جسٹس سے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے حلف لیا، اس موقع پر بلوچستان ہائیکورٹ کے دیگر ججز اور وکلا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں