گھریلوحالات سے دلبرداشتہ سکیورٹی سپروائزر نے خودکشی کرلی

گھریلوحالات سے دلبرداشتہ  سکیورٹی سپروائزر نے خودکشی کرلی

کاہنہ (نمائندہ دنیا)گھریلوحالات سے دلبرداشتہ سکیورٹی سپروائزر نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

برکی کارہائشی 30 سالہ اسد چندرائے روڈ پر پٹرول پمپ  پر سپروائزر تھا ،رات 2 بجے اس نے خود کو اپنے پستول سے سر پر گولی مار لی جس سے موقع پر ہی اسکی موت واقع ہو گئی پولیس نے لاش کو جناح ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں