صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا

 صدر مملکت نے سینیٹ  کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر زرداری نے سینیٹ کا اجلاس پیر 5اگست شام 5 بجے طلب کر لیا ، سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ۔

صدر زرداری نے سینیٹ کا اجلاس پیر 5اگست شام 5 بجے طلب کر لیا ، سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں