گورنر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11اگست کو طلب کر لیا

گورنر نے پنجاب اسمبلی کا  اجلاس 11اگست کو طلب کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 اگست کو دوپہر دوبجے طلب کر لیا۔

گورنر نے آئین کے آرٹیکل 109 کے سیکشن اے کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے اجلاس طلب کیا ہے اور طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں