ہائیکورٹ کاایم این اے حاجی امتیاز کوبازیاب کرواکرپیش کر نیکا حکم
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے این اے 68 سے ایم این اے حاجی امتیاز کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت کا فیصلہ جاری کردیا۔
عدالت نے آئی جی پنجاب کو مغوی حاجی امتیاز کو بازیاب کروا کر 5 اگست کو پیش کر نیکا حکم دیدیا۔