چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی آذربائیجان کیلئے روانگی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی آذربائیجان کیلئے روانگی

اسلام آباد (آئی این پی ، این این آئی )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ بیرون ملک روانہ ہو گئے ۔

ذرائع کے مطابق سکندر سلطان راجہ آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو گئے  ہیں، چیف الیکشن کمشنر کا دورہ سرکاری سطح کا ہے ۔ دورے کا مقصد آذربائیجان کے پارلیمانی انتخابات کا بطور مبصر مشاہدہ کرنا ہے ، آذربائیجان کے صدارتی انتخابات یکم ستمبر کو ہوں گے ۔وہ 3ستمبر کو واپس پاکستان آئیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں