پنجاب حکومت نے 25پارلیمانی سیکرٹری تعینات کردئیے

پنجاب حکومت نے 25پارلیمانی سیکرٹری تعینات کردئیے

لاہور(حسن رضا سے ) پنجاب حکومت نے 25 پارلیمانی سیکرٹری تعینات کردئیے ،وزیراعلیٰ مریم نواز کی منظوری سے پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اسامہ لغاری زراعت ، ملک افتخار احمد اوقاف ،سلطان حیدر علی خان سی ایم آئی ٹی ،میاں شعیف اویسی  بورڈ آف ریونیو، منصور اعظم محکمہ انرجی ،شہریار ملک ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،ملک وحید خوراک، اجمل خان ہائر ایجوکیشن، سلطان باجوہ ہائوسنگ، سونیا اشعر ہیومین رائٹس، حسن عسکری انڈسٹری، شازیہ رضوان انفارمیشن اینڈ کلچر ، گزین عباسی محنت، خالد رانجھا قانون و پارلیمانی امور، خرم خان ورک بلدیات، رانا طارق پی اینڈ ڈی، ضیا اللہ شاہ ایمرجنسی سروسز، نوشین عدنان سکولز، میاں شاہد حسین ایس اینڈ جی اے ڈی ،ارشد جاوید وڑائچ سوشل ویلفئیرز، راشدہ لودھی سپیشلائزڈ ہیلتھ، تیمور علی لالی ٹرانسپورٹ، انس محمود یوتھ اینڈ سپورٹس، سلمیٰ سعدیہ تیمور ویمن ڈویلپمنٹ کی پارلیمانی سیکرٹری تعینات کی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں