لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر،3رشتہ دار بحفاظت گھر پہنچ گئے

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر،3رشتہ دار بحفاظت گھر پہنچ گئے

راولپنڈی(خصوصی نیوز رپورٹر)لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے تین دیگر رشتہ داروں کو بحفاظت رہا کرا لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  ان کی بحفاظت اور غیر مشروط رہائی قبائلی عمائدین اور مقامی معززین کے کردار کی وجہ سے ہوئی ہے ،تمام مغوی بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں