حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے ، جلسے سے خطاب

حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام  پر آگئے ، جلسے سے خطاب

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے روپوش رہنما حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے ۔

سنگجانی میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر منظر عام پر آئے ، انہوں نے جلسے سے خطاب بھی کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں