واردات کی جھوٹی کال کرنیوالاپکڑا گیا

 واردات کی جھوٹی کال کرنیوالاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس کو واردات کی جھوٹی کال کرنے والا شخص حوالات پہنچ گیا۔77 رب میں حیدر نے پولیس کو کال کرکے اپنے ساتھ واردات کی اطلاع دی۔۔

 جو جانچ کے دوران بوگس نکلی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں