لبنان : فلائٹس آپریشن بند کئی پاکستانی بیروت میں پھنس گئے

لبنان : فلائٹس آپریشن بند  کئی پاکستانی بیروت میں پھنس گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان میں کشید ہ ترین صورتحال میں فلائٹس آپریشن بند ہونے سے کئی پاکستانی فیملیز بیروت میں پھنس گئیں۔

لبنان میں پھنسی پاکستانی فیملیز نے حکومت پاکستان سے خصوصی طیارے کے ذریعے محفوظ مقام پر انخلا کی اپیل کی ہے ۔پاکستانی محصورین نے کہا کہ شام کا راستہ غیر محفوظ ہونے کے سبب لبنان سے نکلنے کا زمینی راستہ بند ہے ۔پاکستانیوں نے کہا کہ سفارت خانے سے 1 ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ ہوم ورک مکمل رکھا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں