اختر مینگل کو خاتون سکیورٹی اہلکار نے سینیٹ گیلری سے نکال دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو خاتون سکیورٹی اہلکار نے سینیٹ گیلری سے نکال دیا۔
سینیٹ گیلری سے نکالے جانے کے بعد اخترمینگل نے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ مجھے خاتون سکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا،اختر مینگل نے کہا کہ میرا اپنی پارٹی کے اغوا شدہ ارکان سے آمنا سامنا ہورہا تھا،میں نے سب کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے ۔