آئی بی اے کراچی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کرانے سے معذرت کر لی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی بی اے کراچی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کرانے سے معذرت کرلی۔ عدالت نے سندھ حکومت کو آئی بی اے سے تعاون کرنے ہدایت کی تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ سندھ ہائی کورٹ نے 26 اکتوبر کو 4 ہفتوں میں دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا تھا۔