بانی پی ٹی آئی کل کی کال پر ڈٹ گئے

بانی پی ٹی آئی کل کی کال پر ڈٹ گئے

راولپنڈی (خبر نگار) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی سے مختصر ملاقات ہوئی، جج جلدی میں اٹھ کے چلے گئے ۔

ان کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں، انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی آزادی اور عدلیہ کی آزادی کے لئے باہر نکلے اور ایک نئی تاریخ رقم کرے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں