کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر ورغلا کا زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر  ورغلا کا زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263رب میں عبدالقیوم نامی شہری کے۔

 8 سالہ بھتیجے کو نامعلوم ملزم ورغلا کر اپنے ساتھ موٹرسائیکل پر بٹھا کر لے گیا۔ اور نامعلوم مقام پر لیجاکر اسے مبینہ زیادتی کانشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں