مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں وہ پرامن رہیں :امریکا

مظاہرین سے مطالبہ کرتے  ہیں وہ پرامن رہیں :امریکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے قوانین،امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے کام کرتے ہیں۔۔۔

پاکستان کے قوانین اور آئین کے احترام کویقینی بنانا اہم ہے ،ہم پاکستان اور دنیا بھر میں آزادی اظہاررائے اور پرامن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں،مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں وہ پرامن رہیں اور تشدد سے گریز کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں