ہم چاہتے ہیں ملک کو فلاح کی راہ پر چلائیں ، سلمان اکرم

ہم چاہتے ہیں ملک کو فلاح کی  راہ پر چلائیں ، سلمان اکرم

لاہور (عدالتی رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام گفتگو ہورہی ہے۔

 تمام زاویوں کو دیکھا جائے گا ،ہم چاہتے ہیں ملک کو فلاح کی راہ پر چلائیں ،ملک میں امن ہو ،اس کے لیے جو بھی عمل ہوگا وہ ہم کرینگے ،سیاسی عمل جاری رہتا ہے اس میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں