شہرمیں 11مقامات پر لاکھوں کے ڈاکے ،چوریاں

شہرمیں 11مقامات پر لاکھوں کے ڈاکے ،چوریاں

لاہور(سپیشل رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے ،موبائل فونز و دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔

ہربنس پورہ میں جواد سے 1لاکھ 80ہزار و موبائل ،کاہنہ میں افتخار سے 1لاکھ 75ہزار وموبائل ،جنوبی چھاؤنی میں اشفاق سے 1 لاکھ 60 ہزارو موبائل ،سندر میں ارجمند سے 1لاکھ50ہزار و موبائل ،اسلامپورہ میں نثار سے 1لاکھ 35  ہزار و موبائل،فیصل ٹائون میں نادر سے 1 لاکھ 15 ہزار ،موبائل ودیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ستوکتلہ ، شاہدرہ سے گاڑیاں،شادباغ، مغلپورہ اور گرین ٹائون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں