نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کی 21 ویں کونسل میں شرکت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈی ایٹ  وزرائے خارجہ کی 21 ویں کونسل  میں شرکت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے

قاہرہ(آئی این پی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی ایٹ کے وزرائے خارجہ کی 21ویں کونسل میں شرکت کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

اسحاق ڈار وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ساتھ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس  میں شریک ہوں گے ۔وزیر اعظم و وزیر خارجہ غزہ اور لبنان پر ڈی ایٹ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں