سویلین کا ملٹری ٹرائل عالمی قوانین کی خلاف ورزی : شیخ وقاص

سویلین کا ملٹری ٹرائل عالمی قوانین کی خلاف ورزی : شیخ وقاص

پشاور(آئی این پی) تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سویلین کا ملٹری ٹرائل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ ملٹری ٹرائل کے حوالے سے تمام قانونی آپشنز کو استعمال کیا جائے گا، حکومت کی معیشت کو تباہ کرنے کی سازش کو بھی ناکام بنائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں