شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو نوٹس

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور اینٹی کرپشن عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر سماعت عدالت نے بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 6 جنوری تک ملتوی کردی۔

حمزہ کمر کی تکلیف کے باعث عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ ان کی طرف سے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی۔وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کے خلاف کرپشن کے شواہد نہیں ہیں اس مقدمے میں سزا کا امکان نہیں ، یہ بریت کا معاملہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں