گورنر خیبرپختونخوا نے یونیورسٹیز ترمیمی بل2024اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

گورنر خیبرپختونخوا نے یونیورسٹیز ترمیمی بل2024اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یونیورسٹیز ترمیمی بل 2024 اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ۔

 بل کو روا ں ماہ کابینہ سے منظور کیے جانے کے بعد اسمبلی نے پاس کیا تھا۔گورنر نے اعتراض کیا تھا کہ مجوزہ ترامیم منی بل کے آرٹیکل 115(1) میں نہیں آتی، ترمیمی بل میں ٹیکسیشن، صوبائی فنڈز لینے اور دینے کے عمل کی کوئی وضاحت نہیں، منی بل لانے کے لیے پارلیمانی پارٹی کے ممبران کی رائے نہیں لی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں