مولانا فضل الرحمن کو پاؤں میں شدید تکلیف ،مکمل آرام کا مشورہ

مولانا فضل الرحمن کو پاؤں میں  شدید تکلیف ،مکمل آرام کا مشورہ

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ڈاکٹروں نے پاؤں میں شدید تکلیف کے باعث مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کردی۔

 گزشتہ ہفتے وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات سے واپسی پر انہیں پاؤں میں تکلیف کی شکایت ہوئی تھی اور بائیں پاؤں میں سوجن کے ساتھ انگلیاں نیلی پڑ گئی تھیں،معالجین نے ابتدائی معائنے کے بعد انہیں چلنے پھرنے سے سختی سے منع کردیا اور مکمل آرام کی ہدایت کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں