احتجا ج ، دھرنے ، سموگ تعلیمی سیشن 6 ماہ پر محیط رہا

احتجا ج ، دھرنے ، سموگ تعلیمی سیشن 6 ماہ پر محیط رہا

راولپنڈی (خاورنوازراجہ) 2024 تعلیمی اداروں پر بھاری رہا ، تعلیمی سیشن صرف 6 ماہ پر محیط رہا ، احتجاج، دھر نے ، موسم گرما ، سموگ اور جنرل الیکشن کی چھٹیوں پر سکولز170 دن بند رہے ، 6 جنوری سے 9 فروری۔۔۔

 7جون سے 19 اگست تک موسم گرما ، 23 سے 31 دسمبر تک موسم گرما ، 12 سے 17 نومبر تک سموگ پھر ہفتہ اتوار سمیت سرکاری چھٹیاں رہیں جس کے باعث تعلیمی اداروں کا سیشن سکڑ کر 6 ماہ رہ گیا ، سال میں 365 دن ہیں جن میں سے تعلیمی ادارے صرف 195 دن یعنی 7 ماہ 15 دن کھلے رہے اور 170 دن بند رہے ، جس سے بچوں کا تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو ئیں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں