14سال سے مطلوب اشتہاری ڈاکو بہاولنگر سے گرفتار

14سال سے مطلوب اشتہاری  ڈاکو بہاولنگر سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ کوٹ لکھپت پولیس کے انویسٹی گیشن یونٹ نے 14سال سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم لیاقت کو بہاولنگر سے گرفتار کر لیا۔

ملزم 2011 سے لاہور پولیس کو ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب تھا تاہم پولیس 14سال بعد اسے گرفتار کرنے میں کامیاب ہوسکی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں