ایک اورپولیو مریض کی تصدیق،تعداد70ہوگئی

 ایک اورپولیو مریض کی  تصدیق،تعداد70ہوگئی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزار/ت قومی صحت نے 2024 کے لیے گئے نمونوں میں ایک پولیو مریض کی تصدیق کی ہے۔

اس طرح ملک میں 2024 میں پولیو وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 70 ہو گئی ہے ، وزارت قومی صحت کے مطابق پولیو وائرس کے مریض کی تصدیق کراچی میں ہوئی ہے ، مذکورہ پولیو وائرس کے مریضوں کے نمونے 21 دسمبر 2024 کو لیے گئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں