کاہنہ :ٹک ٹاک بناتے چھوٹے کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل

کاہنہ :ٹک ٹاک بناتے چھوٹے کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل

کاہنہ(نمائندہ دنیا)قاسم پورہ میں ٹک ٹاک کا جنون بڑے بھائی کی جان لے گیا ،مقتول کے والد برکت ڈوگر کے مطابق قاسم پورہ میں میرے دوبیٹے اپنی چھت پر ٹک ٹاک بنا ر ہے تھے۔

 کہ اس دوران چھوٹے بھائی سے فائر بڑے بھائی 23 سالہ عبدالرحمن کی چھاتی پر لگ گیا جس سے عبدالرحمن موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی جبکہ چھوٹا بھائی موقع سے فرار ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں