اسلام آباد:ملزم کی پیشی کے دوران طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل

اسلام آباد:ملزم کی پیشی کے دوران  طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )وفاقی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کیلئے لائے جانے والے ملزم کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گزشتہ روز منشیات  کیس میں گرفتار ملزم علی رضا کوعدالت پیشی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس لایاگیا جہاں اس کی طبیعت اچانک ناسازہوگئی، جس پرملزم کوابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں