نیشنل ایکشن پلان ٹوچھوڑیں پہلے والے پر عمل کرلیں، گورنر پختونخوا

پشاور(آن لائن)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان ٹو چھوڑیں پہلے والے پر عملدرآمد کرلیں۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات انتہائی خراب ہیں۔۔۔
ہمیں ان دونوں صوبوں میں امن کے لیے کام کرنا ہوگا۔ پاکستان میں دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں ،گورنر ہاؤس میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہنیشنل ایکشن پلان 2 چھوڑیں پہلے والے پر عملدرآمد کرلیں ۔