کوئٹہ، خاتون ایس پی ٹریفک کیلئے سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ کا اعلان

کوئٹہ، خاتون ایس پی ٹریفک کیلئے  سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ کا اعلان

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایس پی ٹریفک کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے خاتون افسر کو سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ سے نوازا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایس پی ٹریفک شبانہ حبیب کی وزیراعلیٰ ہاؤس بلوچستان آمد پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے خاتون افسر شبانہ حبیب ترین کو ان کی کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ سے نوازا ۔ اس موقع پر وزیراعلٰی سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت خواتین کو ہر شعبے میں مواقع فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے ، خواتین افسروں نے محنت لگن اور پختہ عزم سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں