ایم کیو ایم کی طرح’پی ٹی آئی پاکستان ‘بھی بنے گی: واوڈا

ایم کیو ایم کی طرح’پی ٹی آئی  پاکستان ‘بھی بنے گی: واوڈا

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اوورسیز فنڈنگ بند ہوگئی ہے ، اوورسیز فنڈنگ کرنے والے اسلام آباد میں اوورسیزپاکستانی کنونشن میں تھے ۔

 ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے حوالے سے کہا کہ جن کا لسٹ میں نام نہیں ہوتا ان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوجاتی ہے ،یہ سب ایک تیاری کا اشارہ ہے ، جیسے ایم کیوایم پاکستان ہے ویسے ہی پی ٹی آئی پاکستان بنے گی، بس مقدر کے سکندرکی تلاش ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں