مریم نواز کی تقریب کے دوران طبیعت ناساز، تقریر مکمل نہ کر سکیں

مریم نواز کی تقریب کے دوران  طبیعت ناساز، تقریر مکمل نہ کر سکیں

لاہور(دنیا نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز کی کلینک آن ویلز کی تقریب کے دوران طبیعت مزید ناساز اور انہیں تقریر ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا۔

ذرائع کے مطابق کہ وزیراعلیٰ کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئی ، ایک روز قبل وہ کندھے میں شدید تکلیف پرمیو ہسپتال آئی تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں کے آرام کے مشورہ کے باوجود وزیراعلیٰ نے معمول کے مطابق سرکاری امور کی انجام دہی جاری رکھی مگر تقریر کے دوران طبیعت شدید ناساز ہونے پر واپس جانا پڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں