شانگلہ:بی آ ئی ایس پی کی رقم تقسیم کے دوران دیوار گر گئی ، خاتون جاں بحق، 6 زخمی

شانگلہ:بی آ ئی ایس پی کی رقم تقسیم کے  دوران دیوار گر گئی ، خاتون جاں بحق، 6 زخمی

شانگلہ (آن لائن)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم کے دوران دیوارگرنے سے 1خاتون جا ں بحق ،6زخمی ہو گئیں،

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال الپوری منتقل کردیاگیا جہاں 2کی حالت  نازک بتائی جار ہی ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق کئی خواتین ملبے تلے دب گئیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں