کوئٹہ :بس،پٹرول سے لوڈرکشہ میں تصادم، 6جاں بحق

کوئٹہ :بس،پٹرول سے لوڈرکشہ میں تصادم، 6جاں بحق

کوئٹہ، کاغان (سٹاف رپورٹر،آئی این پی)کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر افسوسناک حادثہ میں 6 مسافر جھلس کر جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ۔

اندرون شہر چلنے والی بس اور پٹرول سے بھرے لوڈر رکشے میں تصادم کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس نواں سے ہزار گنجی جا رہی تھی ،ٹکر سے رکشے میں موجود پٹرول نے آگ پکڑ لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں