اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محسن اختر اور جسٹس اعظم کی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ  جسٹس محسن اختر اور جسٹس اعظم  کی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آبادہائیکورٹ کے دوججز کی موسم گرما چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ۔

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرارآفس نے دو الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس محسن اخترکیانی 15سے 29 اگست تک رخصت پر ہوں گے جبکہ جسٹس محمد اعظم خان11 سے 20 اگست تک دستیاب ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں