زرتاج گل کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل

زرتاج گل کی خالی ہونے والی  نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے زرتاج گل کی نا اہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا ۔

پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 185 ڈی جی خان میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں