3 وکلا کو لاہور میں لا افسر تعینات کر دیا گیا
لاہور (کورٹ رپورٹر) وفاقی حکومت نے تین وکلا کو لاہور میں لا افسر تعینات کر دیا ،محمد طاہر یعقوب، محمد شجاع الحکیم اور شاہد اقبال نے لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل ملک جاوید اعوان کو رپورٹ کردی ۔
وفاقی حکومت نے تین وکلا کو لاہور میں لا افسر تعینات کر دیا ،محمد طاہر یعقوب، محمد شجاع الحکیم اور شاہد اقبال نے لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل ملک جاوید اعوان کو رپورٹ کردی ۔