موڑکھنڈا:کوسٹر سے تصادم موٹر سائیکل سوار جاں بحق

 موڑکھنڈا:کوسٹر سے تصادم  موٹر سائیکل سوار جاں بحق

موڑکھنڈا(نامہ نگار)منڈی فیض آباد لاہور روڈ نزد بھٹہ سٹاپ پر تیز رفتار کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ جاں بحق شخص کی شناخت 52 سالہ رمضان کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں